سنن و آداب

وضو کی سنتیں اور آداب-۵

۱۳) انگلیوں کا خلال کرنا۔ پہلے دائیں ہاتھ کی انگلیوں کا خلال کرنا پھر بائیں ہاتھ کی انگلیوں کا خلال کا طر یقہ یہ ہے کہ بائیں ہاتھ کو دائیں ہاتھ کے اوپر رکھا جائے پھر بائیں ہاتھ کی انگلیوں کو دائیں ہاتھ کی انگلیوں کے بیچ پھیرا جائے...

Read More »

وضو کی سنتیں اور آداب-٤

۱۰) تین بار چہرہ دھونا۔ چہرہ دھونے کا طیرقہ یہ ہے کہ دونوں ہاتھوں میں پانی لیا جائے اور پورا چہرہ : پیشانی سے لے کر ٹھوڑی کے نیچے تک اور ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک اس طرح دھویا جائے کہ پانی آنکھوں کے کناروں اور کان کی لو سے متصل کھال سمیت چہرے کے ہر حصہ تک پہونچ جائے...

Read More »

بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب- ۸

۲۰) بیت الخلاء کو صاف ستھرا رکھنا سگریٹ نوشی وغیرہ کے ذریعہ گندگی نہ پھیلانا ۔ بیت الخلاء کو استعمال کرنے کے بعد گندا نہ چھوڑنا ؛ بلکہ پانی سے اچھی طرح صاف کر دینا ۔ اگر بیت الخلاء چند لوگوں کے زیرِ استعمال ہو ، تو صفائی ستھرائی کا اور زیادہ خیال رکھنا تا کہ...

Read More »

بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب-٦

۱۴)  اس بات کا خوب دھیان رکھنا   کہ پیشاب کا  چھینٹیں  بدن کے کسی حصہ پر نہ پڑیں۔ اس سلسلہ میں غفلت ،سخت عذاب قبر کا باعث ہے۔

عن أبي هريرة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم أكثر عذاب القبر من البول...

Read More »